gtag('config', 'UA-169196510-1'); How our official system works...

Header Ads Widget

Responsive Advertisement

Translate

How our official system works...

 ہمارے سرکاری منصوبے اکثر سرکاری ملازمین کی سنجیدگی کے فقدان کی وجہ سے ناکام ہوجاتے ہیں

 ڈینگی کی مثال لیں اور دیکھیں کہ ہمارا سرکاری نظام کیسے کام کرتا ہے؟
Official Operation against dengue
Official Operation against dengue


*تدارک سرکاری ڈینگی*

1۔ سب سے پہلے سکول میں موجود پانی والے نل کو چلا کر فوٹو بنائیں۔

پھر اسے بند کر کے فوٹو بنائیں۔

2۔ واش روم کی واٹر نل ہلکی سی چلائیں

ٹپ ٹپ ٹپکا پانی۔۔۔۔۔

فوٹو بنا لیں۔

پھر بند کر کے فوٹو کھنچ لیں۔

3۔ کلاس فور نہ ہو تو کسی استاد کو کھڑا کر کے اس کے ہاتھ میں کَسی، رنبہ یا کھرپہ دیں۔ فوٹو بنا لیں۔

4۔ جالے صاف کرنے والا لمبے ہینڈل والا برش لیں۔ فوٹو بنا لیں۔

لیکن ہر روز ایکٹویٹی شو کرنے کے لیے جالے بالکل ختم نہیں کرنے۔۔۔۔🤪

5۔ ڈینگی کے متوقع حملہ کے لیے ایک دو پرانے ٹائر ضرور سکول میں رکھیں۔

پہلے فوٹو میں ان کی موجودگی ظاہر ہو۔ پھر اٹھا کر فوٹو لیں۔🤪

6۔ اس کے علاوہ 

جہاں جہاں سے سکول میں خطرے کی بُو آئے، وہاں ایکٹویٹی شو کریں۔  

7۔ نصاب انتہائی مختصر کر دیا گیا ہے۔

بچے ایک دن چھوڑ کے سکول آتے ہیں۔ 

*ہاں* 

ٹائم ٹیبل ضرور بنا کے سکول میں رکھنا ہے۔

کوئی بھی وزٹنگ آفیسر ٹائم ٹیبل کا پوچھ سکتا ہے۔🤪

*یاد آیا*
یہ سب ڈینگی ایپ پر جلد از جلد اپ لوڈ کرنا ہے۔

قسم سے

سب آفیسرز کی اس پہ نظریں جمی ہوتی ہیں۔


*اللہ اللہ۔۔۔۔خیر صلہ*

 

Post a Comment

0 Comments